Posts

Showing posts with the label News media

لداخ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی

Pakistan Latest news تازہ ترین نیوز. لداخ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی  دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گذشتہ پیر کی رات کو ہونے والی جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ساتھ چینی فوج نے 10 اہلکاروں کو گرفتار بھی کرلیا تھا جن میں ایک لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجر بھی شامل تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے گرفتار کیے گئے بھارتی فوجی اہلکاروں کو رہا کردیا گیا ہے۔ ادھر چینی وزارت خارجہ نے تصادم میں بھارتی فوجیوں کے مارے جانے سے قبل کے حالات و واقعات کی مکمل تفصیل بھی جاری کردی ہے۔